اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیٹیوں کی حفاظت کے لیے بندوق لائسنس کی مانگ - بیٹٰیوں کی حفاظت

مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا میں خواتین نے اپنی اور اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لئے ضلع انتظامیہ اورپولیس حکام سے بندوق کا لائسنس دینے کی مانگ کی۔

بیٹٰیوں کی حفاظت کے لیے بندوق لائسنس کی مانگ

By

Published : Jun 12, 2019, 10:03 PM IST

خواتین کا کہنا ہے کہ ریاست میں چھوٹے بچوں کے ساتھ مسلسل جنسی تشدد کے واقعات سامنے آرہے ہیں جس کے سبب ہم نے اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔

خواتین کی اس مانگ پر ودیشا کلکٹر کوشلیندر وکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ خواتین میں بیداری آرہی ہے۔

گزشتہ دنوں ریاست کی راجدھانی بھوپال سمیت اجین اور جبلپور میں معصوم بچیوں کی عصمت دری کے واقعات نے قانونی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details