اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجلی گرنے سے خاتون ہلاک - شیوپور

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور میں بجلی گرنے سے کھیت میں کام کررہی ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

بجلی گرنے سے خاتون ہلاک

By

Published : Jul 22, 2019, 12:15 PM IST

اطلاع کے مطابق کل شام وجے پور تھانہ علاقہ کے مڑا گاؤں میں دو خاتون کھییت میں کام کررہی تھیں، اسی دوران بجلی گرنے سے ایک خاتون کیموت ہوگئی ہے۔

ہلاک شدہ خاتون کی شناخت مڑا گاؤں کی رہنے والی 40 برس کی سروج کے طور پر، جبکہ دوسری خاتون کی شناخت کملا کشواہا 41 برس کی خاتون کے طور پر کی گئی ہے۔

اسی دوران بجلی گرنے سے سروج کی موقع پر ہی موت ہوگئی حالانکہ کملا کو سنگین حالت میں گوالیار ریفر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سوئی علاقہ میں تیز ہوا سے مکانات کے ٹین، ٹپر اڑگئے،جبکہ کئی درخت گر گئے اور کئی جگہ بجلی کی لائن ٹوٹ جانے سے کئی گھنٹے بجلی غائب رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details