اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھاپ لینے کا انوکھا طریقہ

کورونا کی دوسری لہرکے قہر سے بچنے کیلئے ڈاکٹرس کی ہدایت کے مطابق بھاپ لینا ایک موثر طریقہ ہے۔ منڈلا ٹریفک پولیس کے ملازمین نے خود کو انفیکشن سے بچانے کے لئے بھاپ لینے کی ایک نئی ترکیب اپنائی۔

بھانپ لینے کا انوکھا طریقہ
بھانپ لینے کا انوکھا طریقہ

By

Published : Apr 27, 2021, 5:42 PM IST

منڈلا ٹریفک پولیس کے ملازمین نے خود کو انفیکشن سے بچانے کے لئے پریشر کوکر کی سیٹی سے پائپ جوڑ کر بھاپ لینے کا ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔

بھانپ لینے کا انوکھا طریقہ

ڈاکٹر مسلسل بھاپ لینے کا مشورہ دیتے ہیں اور پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے کی صلاح دیتے ہیں۔ ان حالات کے پیش نظر منڈلا ٹریفک پولیس کے ملازمین نے بھاپ لینے کی نئی تکنیک ایجاد کی ہے جس سے بآسانی بھاپ لی جا سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details