اردو

urdu

ETV Bharat / state

نہر میں دوبچے غرقاب ، تلاش جاری - تیز بہاؤ کے سبب دونوں غرقاب

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے رام نگر تھانہ علاقہ میں نہر میں نہانے گئے دو بچے ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

نہر میں دوبچے غرقاب ، تلاش جاری
نہر میں دوبچے غرقاب ، تلاش جاری

By

Published : Jun 18, 2020, 4:06 PM IST

پولس ذرائع کے مطابق بدھ کی دوپہر برگاہن گاؤں کے نزدیک راج کمار اور سمت بانساگر اسکیم سے جڑی نہر میں نہانے گئے تھے۔

تیز بہاؤ کے سبب دونوں غرقاب ہوگئے۔ کل دیر شام تک دونوں کو تلاش کیا گیا لیکن دونوں بچوں کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ بچوں کی عمر بالترتیب 12 اور 11 برس ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details