اسٹیڈیم کے باہر صبح سے ہی کرکٹ مداحوں کی لمبی قطار دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کرکٹ شائقین ہاتھوں میں ترنگا اور بھارتی جرسی پہن اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں۔
اندور: بھارت-بنگلہ دیش کرکٹ میچ، شائقین میں زبردست جوش - کرکٹ تازہ ترین خبریں
ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں آج سے شروع ہو رہے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کو لیکر کرکٹ شائقین میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کرکٹ شائقین میں زبردست جوش
اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ مداحوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہو رہی ہے۔
بھارتی ٹیم کے خاص مانے جانے والے سدھیر گوتم بھی اسٹیڈیم کے باہر موجود تھے۔
بھارتی ٹیم کی حوصلہ افضائی کرنے کے لیے اسٹیڈیم کے باہر بھی کرکٹ مداح حوصلہ بڑھاتے دکھے۔