ریاست کا منی ممبئی کہے جانے والے اندور میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اندور تفریح کرنے والوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، کیونکہ مسلسل لاک ڈاؤن سے لوگ اپنے گھروں میں قید ہوگئے تھے۔
جیسے ہی لاک ڈاؤن ختم ہوا لوگ تفریح کے لیے نکل پڑے ہیں ایسے ہی پانچ دوست ہفتے کے روز چھٹی ہونے کی وجہ سے منڈلیشور سے اندور کار سے تفریح کے لئے آرہے تھے کے راستے میں جام گیٹ پہاڑی علاقے میں سامنے آ رہی کار کو بچانے میں کار پولیا سے جا ٹکرائی جس میں دو دوستوں کی موقع پر ہی فوت ہوگئے جب کہ ایک کی علاج کے دوران موت ہوئی۔