بی جے پی کے رہنما شیوراج سنگھ چوہان کل رات 9 بجے چوتھی مرتبہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا تھا جبکہ آج انہوں نے ایوان میں خطہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
شیوراج سنگھ چوہان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ نے آج ایوان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
شیوراج سنگھ چوہان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
تین بار وزیراعلیٰ کے عہدہ پر فائز رہنے والے چوہان 2018 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے معمولی فرق سے کامیابی کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ گذشتہ جمعہ کو کمل ناتھ کی زیرقیادت کانگریس حکومت نے جیوترادتیہ سندھیا کی بغاوت کے بعد استعفیٰ دیدیا تھا جبکہ سندھیا کے 22 وفادار ارکان اسمبلی نے کانگریس سے استعفیٰ دی دیا تھا۔