ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اسمارٹ سٹی کے دفتر میں کورونا وائرس کا دفتر بنایا گیا ہے، جس میں روز افسران اور ملازمین کا آناجانا لگا رہتا ہے، جس کے مدنظر منسپل کمشنر نے کہا ہے کی کوئی ایسی مشین تیار کی جائے جس سے دفتر میں آنے جانے والے لوگوں کو سینٹارائیز کیا جاسکے۔
پھر میونسپل کارپوریشن کے انجینئر حبیب الرحمان کے ساتھ سبھی نے اس پر سوچا اور پھر اس ماڈل کو تیار کیا گیا۔