اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندورکے شاہین باغ میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد - republic day celebration in indore

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یوم جمہوریہ کے موقع پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے قومی پرچم کشائی انجام دی۔

republic day celebration in indore
اندورکے شاہین باغ میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

By

Published : Jan 26, 2020, 10:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST

یوم جمہوریت کے موقع پر ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اندور میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔

اندورکے شاہین باغ میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

اندور میں شاہین باغ کے نام سے مشہور بڑ والی چوکی علاقے میں احتجاجی مظاہرین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے طلبا کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر قومی ترانے گائے گئے اور آئین کی تمہید پڑھی گئی۔

مولانا نورالحق نے اس موقع پر پرچم کشائی کی اور لوگوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details