کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی کی پریس کانفرنس، شیو راج سنگھ کا رد عمل
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی کے پریس کانفرنس پر کہا کہ پہلے بہت شور مچا رہے تھے کہ بنگلورو میں اراکین اسمبلی یرغمال بنائے گئے ہیں اب حالات صاف نظر آ رہا ہے کہ کیا ہونے والا ہے۔
شیو راج سنگھ چوہان کا رد عمل
سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان کا بیان
- سبھی اراکین اسمبلی نے یہ صاف طور پر کہا کہ وہ اپنی مرضی سے کمل ناتھ حکومت کے خلاف ہیں
- اکثریت ہے تو فلور ٹیسٹ سے کیوں بچ رہے ہیں
- دباؤ یا لالچ دے کر حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
- اب کانگریس حکومت بچ نہیں سکتی
- خواتین کمیشن کی صدر کی تقرری اور پی اے سی کی تقرریوں پر سوالات کھڑے کیے
- شیوراج سنگھ چوہان نے ان تقرریوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے