اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پرینکا گاندھی واڈرا ایک روڈ شو سے لوٹ رہی تھیں۔راستے میں کچھ لوگ ان کی ایک جھلک پانے کے لیے بے قرار تھے۔
جیسے ہی پرینکا کی گاڑی ان کے سامنے سے گزری ، انہوں مودی حامیوں نے مودی ۔مودی کےنعرےبازی شروع کر دی۔
پرینکا نے فوراً اپنی گاڑی رکوائی اور مودی مودی کا نعرہ لگا رہے افراد سے جاکر مصافحہ کیا۔