اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mass Wedding Programmeبہو کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی شادی منعقد ہوئی

اندور میں پٹیل کنبے کی بہو کے سوا مہینے قبل موت ہو گئی تھی۔ان کی موت کے سوا مہینہ پورے پر بہو کے ایصال ثواب کے لئے کنبے کی جانب سے اجتماعی شادی کا اہتمام کیاMass Wedding Programme

بہو کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی شادی منعقد ہوئی
بہو کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی شادی منعقد ہوئی

By

Published : Dec 9, 2022, 5:57 PM IST

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بہو کی یاد میں منعقد اجتماعی شادی کی قتریب دوسری شادیوں سے تھوڑی مختلف ہے کیونکہ اس کا اہتمام بہو کے ایصال ثواب کے لئے کیا گیا۔Patel Family Organise Mass Wedding Programme On Behalf OF Late Bride In Indore

دراصل ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے پٹیل کنبے کی بہو کی سوا مہینہ قبل موت ہو گئی تھی۔اس کے ایصال ثواب کیلئے پروگرام میں لاکھوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں ۔

بہو کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی شادی منعقد ہوئی

لیکن پٹیل خاندازن نے فضول خرچ کرنے کے بجائے غریب اور ضرورتمند لڑکیوں کی اجتماعی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔اجتماعی شادی کی تقریب میں شہر کی اہم شخصیات بھی موجود رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Shaam-e-Ghazal بھوپال میں شامِ غزل کے عنوان سے ادبی محفل منعقد

پٹیل خاندان کی جانب سے لڑکیوں کو ضرورت کے تمام تر سامان تحفے میں د۔ئیے گئے۔ اس موقع پر کانگریس کے ریاستی جنرل سیکرٹری افسر پٹیل کا کہنا تھا کہ یہ تقریب یوسف پٹیل کی بہو کے ایصال ثواب کے لئے منعقد کی گئی ہے ۔یقینا ایسی تقریب سے معاشرے میں ایک نئی بیداری پیدا ہو سکتی ہے ۔ کانگریس کے رہنما کمال پٹیل کا کہنا تھا کہ ہمیں فضول خرچی سے بچنا چاہیے ۔Patel Family Organise Mass Wedding Programme On Behalf OF Late Bride In Indore

ABOUT THE AUTHOR

...view details