اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈنپر کی زدمیں آنے سے ایک شخص کی موت - نرسنگھ پور میں سڑک حادثہ

ریاست مدھیہ پردیش میں ضلع نر سنگھ پور کے گوٹے گاؤں تھانہ علاقے میں ڈنپر کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار شخص کی موت ہو گئی۔

ڈنپر کی زدمیں آنے سے ایک شخص کی موت
ڈنپر کی زدمیں آنے سے ایک شخص کی موت

By

Published : Jun 15, 2020, 6:36 PM IST

پولس ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی شناخت ضلع سیونی کے لکھنادون علاقہ کے باشندے سچن نامدیو (32) کے طورپر کی گئی ہے، جو اپنی بہن کو گوٹے گاؤں میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا۔ کل شام ڈوبھ گاؤں کے پاس یہ حادثہ ہوا۔

پولیس معاملےکی تفتیش کر رہی ہے کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details