مسٹر چوہان نے ٹویٹ کر کے لکھا ہے کہ مختلف سوشل میڈیا ذرائع میں یہ خبریں چل رہی ہیں کہ کل سے مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے۔ یہ خبر سراسر بے بنیاد ہے۔
'مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بارے میں خبریں بے بنیاد'
ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں لاک ڈاؤن کے نفاذ سے متعلق سوشل میڈیا میں جاری خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان
یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش: اندور میں کورونا کی تازہ ترین تفصیلات
ریاست میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔