اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور میں قدرتی آفات سے بچنے کا مظاہرہ پیش کیا گیا

ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں این ڈی آر ایف اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ این سی سی ، این ایس ایس ، این وای ایس کے نے مل کر قدرتی آفات سے سامنا کرنے اور بچنے کا مظاہرہ پیش کیا۔

By

Published : Apr 17, 2019, 4:38 AM IST

اندور میں قدرتی آفات سے بچنے کا مظاہرہ پیش کیا گیا

این ڈی آر ایف کے ڈائریکٹر ستیا نا رائیڈ پردھان کے زیر نگرانی ملک کے کئی بڑے شہروں میں ایسے مظاہرے پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس میں آفت آنے پر سامنا کرنے اور بچنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ مظاہرے عموما ایسی جگہ کرائے جاتے ہیں جہاں کثیر تعداد میں عوام موجود ہو جس سے آفت کے وقت کوئی ڈر نہ لگے اور وہ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

اندور میں قدرتی آفات سے بچنے کا مظاہرہ پیش کیا گیا

قدرتی آفت کبھی بھی کہیں بھی آ سکتی ہے اس سے بچنے کے لیے تھوڑی سی سمجھداری اور ہوشیاری سے اگر ہم کام لے تو کافی حد تک ہم بچ سکتے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details