بھوپال:مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ربیع الاول کے مہینے میں پیغمبر اسلام نبی رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورے مہینے جس نے آمد رسول منایا جاتا ہے۔ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام اور روایتی جلوس نکالے جاتے ہیں تو وہی پورے ربیع الاول کے مہینے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر جشن منایا جاتا ہے۔ Naatiya And Mushaira Programme Held In Bhopal
بھوپال میں ربیع الاول کے موقع پرنعتیہ مشاعرہ اسی کے تحت بھوپال میں ایک نعتیہ مشاعرہ بہار جشن آمد رسول بر مکان اظہر باشا پیر بادشاہ میاں باغ قمر جہانگیر آباد میں نعتیہ مشاعرہ آراستہ کیا گیا۔ اس میں دارالحکومت بھوپال کے ساتھ اطراف کے شعرا حضرات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں نعتیہ کلام پیش کیے۔ اس موقع پر شاعر اس موقع پر شاعروں نے کلام پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Day 2022 سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معمار بنا
# اے مصطفیٰ تاج دارے مدینہ میسر ہو یارب دیارے مدینہ
ہمیشہ سے اس کا محافص خدا ہے
ہمیشہ رہے گا وقارے مدینہ
یہ ہی التجا تھی یہ ہی آرزو تھی
کبھی میں بھی دیکھوں بہارے مدینہ
#کرو تعریف کیا اس کی زبان دے
یو جس کا رابطہ ہے الله میاں سے
نہایت محترم ہے ذات ان کی۔
وہی آتی تھی جن پر آسمان سے
# آپ جب سے آئے ہے زندگی کے گلشن میں
رحمتیں برستی ہے آمنہ کے آگن میں
ایک بار ہو جائے دید اس مدینہ کی بس یہ ہی تمننا ہے آرزو جیون میں
# ہر ایک لفظ میں خشبوں ہر ایک بات میں رنگ
نہ جانے آئے تیری حیات میں رنگ۔
بہت حسین تھی پہلے بھی زندگی لیکن۔
حضور آئے تو آئے تو آئے قائنات میں رنگ۔
تری ہی ذات پر سب کا یقین ہیں۔
یہ ہی سچ ہے کہ تو ربعالمین ہے۔
# جب سے نبیوں کے تاج دار آئے۔
خش شاکوں پر برگ وبہار آئے۔
وہ بتائے بہار جنت کی۔
جو مدینے میں دن گزار آئے۔
ذکر چھڑوں ذرا مدینہ کا۔
اس دکھی دل کو کچھ قرار آئے۔