اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: مافیاؤں کے خلاف 'ایکشن پلان'

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیراعلی کی ہدایت کے بعد انتظامیہ نے مافیا کے خاتمہ کے لئے ایکشن پلان تیار کیا۔

اندورمیں انتظامیہ مافیا کا خاتمہ کرے گا
اندورمیں انتظامیہ مافیا کا خاتمہ کرے گا

By

Published : Dec 15, 2019, 10:25 PM IST

اندور ہنی ٹریپ معاملے کے بعد سرخیوں میں آئے مافیا کے نام کے بعد وزیراعلی کمل تھ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کی صنعتی شہر میں کسی بھی غیر سماجی عناصر کو بخشا نہیں جائے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

اندورمیں انتظامیہ مافیا کا خاتمہ کرے گا

کمشنر آکاش ترپاٹھی نے اس سلسلے میں محکمہ افسران کا اجلاس طلب کیا اور 11 قسم کے مافیا راج کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جو عام لوگ جن سے متاثر ہے۔

مافیا کے غیر قانونی کاروبار کو منہدم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے گھروں اور دیگر اہداف پر بھی کاروائی کی جائے گی یہ 11 مافیا راج ہیں فروتی, غیر قانونی قبضہ, کوآپریٹیو اداروں کے ذریعے قبضہ کرنا, غیر قانونی بسوں کو چلانا شراب کی سمگلنگ, غیر قانونی کالونیاں بسانا, سرکاری زمینوں پر قبضہ منشیات کا کاروبار, ملاوٹ خور ی, چٹ فنڈ, غیرقانونی خدائی اور بلیک میلنگ ہے۔
اسی سلسلے میں انتظامیہ نے ایک سیل بھی منعقد کیا ہے اگر کسی کے ساتھ کوئی ظلم ہوا ہے تو وہ اس سے رابطہ قائم کر اپنی شکایت درج کرا سکتا ہے۔

فی الحال پولیس نے کئی معافیوں کے گھر فیکٹریوں کو نیست نابود کر کچھ معافیوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ایس پی یوسف قریشی نے بتایا کہ آپریشن مافیا کلین کے تحت معافیوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

اس سلسلے میں ابھی تک 11 ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے یہ سبھی شہر کے نامور مافیا ہیں جن کے خلاف پہلے سے ہی معاملے درج ہیں کچھ مافیوں کو ہم نے گرفتار کیا ہے اور کچھ ابھی فراز چل رہے ہیں جن کی ہمیں تلاش ہے۔



ABOUT THE AUTHOR

...view details