پولیس ذرائع کے مطابق دیوری گاؤں میں باپ بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا، اسی دوران ماں دھرما بائی(50) نے مزاحمت کی اور انھیں سمجھاناکے لیے آگے آئی۔
باپ -بیٹے کے جھگڑے میں ماں کی موت
مدھیہ پردیش کے ضلع ڈنڈوری کے دیوری گاؤں میں باپ -بیٹے کے جھگڑے کے دوران ماں ہلاک ہوگئی۔
باپ -بیٹے کے جھگڑے میں ماں کی موت
جھگڑے کے دوران ہی بیٹے بھارت سنگھ نے دھکا ماردیا، جس سے وہ گر پڑیں اور آدھے گھنٹے کے اندر ہی جائے وقوع پر ہی ان کی موت ہوگئی۔
پولیس نے ملزم بیٹے بھارت سنگھ کو گرفتار کرلیاہے۔