اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کار پلٹنے سے دو کی موت، ایک زخمی - madhya pradesh news

مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع ہیڈکوارٹر کے بیرونی علاقے میں آج کار پلٹنے کی وجہ سے اس میں سوار دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

image
image

By

Published : Aug 9, 2020, 2:13 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق دیہات تھانہ علاقے کے کربلا علاقے میں ہوئے حادثے میں اٹھارہ سالہ ساکیت جھا اور بیس سالہ سنجے کشواہا کی موت واقع ہوگئی۔ اس کے علاوہ پندرہ سالہ پرنو مشرا زخمی ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاع میں پتہ چلا ہے کہ یہ تینوں افراد یہاں کار چلانا سیکھ رہے تھے، تب ہی کارپلٹ گئی۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details