دگ وجے سنگھ نے کانگریس کے صدر اور چند وزراء کی تبدیلی کے تعلق سے جاری قیاس آرائیوں پر صحافیوں سے کہا کہ 'نہ تو وہ ریاستی صدر ہیں اور نہ ہی ریاست کے وزیراعلیٰ ہیں۔ اس لیے اس طرح کے سوال کا جواب دینے کا وہ اختیار نہیں رکھتے ہیں۔'
مدھیہ پردیش حکومت میں ردوبدل - وزراء
کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن دگ وجے سنگھ نے کہا کہ 'مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر اور ریاستی حکومت میں وزراء کو بدلنے کے سوالات کے جوابات دینے کا میں مجاز نہیں ہوں۔'
مدھیہ پردیش حکومت میں ردوبدل
انہوں نے کہا کہ 'ہم راہل گاندھی کی قیادت میں زمینی لڑائی لڑیں گے۔'