اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: عہدیداروں سے بات چیت کے بعد فیصلہ - ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عہدیداروں سے بات چیت

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان جمعہ کی شام ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عہدیداروں سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد ہی فیصلہ لیا جائے گا کہ 3 مئی کے بعد کیا حکمت عملی اپنانی چاہئے۔

مدھیہ پردیش: ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عہدیداروں سے بات چیت کے بعد فیصلہ
مدھیہ پردیش: ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عہدیداروں سے بات چیت کے بعد فیصلہ

By

Published : May 1, 2020, 3:59 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں 3 مئی کے بعد لاک ڈاؤن سے کتنی راحت دی جائے گی اس کا فیصلہ آج وزارت میں ہونے والے اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی ہدایت کے بعد تمام اضلاع کے کلکٹر، ضلع طبی اور صحت کے عہدیداروں سے بات چیت کے بعد آج اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے۔

اس کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کس زون میں چھوٹ کی گنجائش کو بڑھایا جانا ہے۔

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان جمعہ کی شام ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عہدیداروں سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد ہی فیصلہ لیا جائے گا کہ 3 مئی کے بعد کیا حکمت عملی اپنانی چاہئے۔

خیال کیا جا ریا ہے کہ 'ریاست کے گرین زون میں شامل تقریبا 25 اضلاع میں چھوٹ کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details