مدھیہ پردیش کے مرینا میں نامعلوم افراد کے ذریعہ ایک نوزائدہ بچی کی لاش کو کچرے کے ڈھیر میں پھینک دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
مرینا میں نوزائدہ بچی کی لاش برامد - undefined
پولیس ذرائع کے مطابق کل شام لاش کو آوارہ کتوں نے بری طرح نوچ ڈالا تھا۔ راہگیروں نے کتوں کو بھگا کر پولیس کو اس کی اطلاع دی۔
مرینا میں نوزائدہ بچی کی لاش برامد
پولیس ذرائع کے مطابق کل شام لاش کو آوارہ کتوں نے بری طرح نوچ ڈالا تھا۔ راہگیروں نے کتوں کو بھگا کر پولیس کو اس کی اطلاع دی۔
ذرائع کے مطابق مرینا کے گوپی ناتھ پلیا کے نزدیک ایک کچرے کے ڈھیر میں ایک نوزائدہ بچی کی لاش کو آوارہ کتے نوچ رہے تھے، تبھی وہاں سے گزر رہے راہ گیروں نے کتوں کو بھگا کر بچی کو دیکھا جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد معاملہ درج کر لیا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 10:58 PM IST
TAGGED:
ffff