ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید - قتل
مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کی ایک عدالت نے ایک بچی کی ریپ کے بعد قتل کے قصوروار کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید
ضلع عدالت نے گزشتہ روز اس معاملے کی سماعت میں قصور وارپائے گئے ملزم ہری اوم راجاوت ساکن پانڈری بسنتا پورہ کو عمر قید کے ساتھ بیس ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔