اردو

urdu

ETV Bharat / state

تالاب میں نہانے گئے تین بچوں کی ڈوبنے سے موت - تالاب

مدھیہ پردیش کے ضلع علی راج پورمیں ایک تالاب میں نہانے گئے تین بچوں کی ڈوبنے سے موت ہو گئی۔

علامتی تصویر

By

Published : Jul 5, 2019, 3:49 PM IST

ضلع کے سونڈوا بلاک کے گاؤں جاملی میں جمعرات دیر شام تالاب میں نہانے گئے تین بچے ڈوب گئے ۔ پولیس سے موصول اطلاع کے مطابق گاؤں کے ہی دو لڑکے راہل (7)، اونيا (8) اور ایک لڑکی روینا (12) گزشتہ دیر شام تالاب میں نہانے گئے ۔
نہاتے وقت تینوں چکنی مٹی میں پھسل کر ڈوب گئے۔بچوں کے ڈوبنے کی اطلاع پولیس کو ملنے پر غوطہ خوروں کی مدد سے تینوں کی لاشیں باہر نکالی گئی۔ بچوں کے ڈوب کر مرنے سے گاؤں میں صف ماتم بچھ گئی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details