لوک آیکت پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح گرامین وکاس بینک ہوشنگ آباد کے منیجر ایس سی سیٹوکے کی بھوپال اور ہردا کے ٹمرنی واقع تین ٹھکانوں پر لوک آیکت پولیس نے چھاپے مارے اور آمدنی سے زیادہ اثاثے کی شکایتوں پر دستاویزات کی جانچ کی۔
مینیجرکی رہائش گاہوں پر لوک آیکت کا چھاپہ
مدھیہ پردیش کے گرامین وکاس بینک کے مینیجرکی کئی رہائش گاہوں پر لوک آیکت پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ یہ چھاپے دارالحکومت بھوپال سمیت ہردا ضلع میں واقع ان کی رہائش گاہوں پر ایک ساتھ مارے گئے ہیں۔
لوک آیکت کا چھاپہ
انہوں نے بتایا کہ لوک آیکت پولیس سپرنٹنڈنٹ کو اس بارے مین شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بعد ٹیم بناکر کارروائی انجام دی گئی۔