اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنچایت سکریٹری کے ٹھکانوں پر لوک آیکت کا چھاپہ

ریاست مدھیہ پردیش میں خصوصی طور پر مقرر پولیس لوک آیکت نے آج اندور ضلع کی دیپال پور پنچایت سکریٹری کی رہائش گاہ سمیت دیگر ٹھکانوں پر چھاپوں کی کارروائی کی۔

By

Published : Nov 22, 2019, 1:28 PM IST

پنچایت سکریٹری کے ٹھکانوں پر لوک آیکت کا چھاپہ

لوک آیکت پولیس ذرائع نے بتایا کہ آمدنی سے زیادہ اثاثے کے معاملے کی شکایت پر پنچایت سکریٹری یوگیش دوبے کی رہائش گاہ اور دیگر ٹھکانوں پر صبح چھاپے مارے گئے۔ چھاپوں میں دوبے کے مختلف ٹھکانوں سے آمدنی سے متعلق دستاویزات ضبط کیے گئے ہیں، جن کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details