اردو

urdu

ETV Bharat / state

کمل ناتھ کا دو روزہ دورہ - میڈیا کوآرڈینیٹر نریندر سلوجہ

مدھیہ پردیش میں کانگریس ریاستی صدر کمل ناتھ دو روزہ دورے پر انتخابی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس ریاستی صدر کمل ناتھ دو روزہ دورے پر انتخابی اجلاس میں شرکت کریں گے
مدھیہ پردیش میں کانگریس ریاستی صدر کمل ناتھ دو روزہ دورے پر انتخابی اجلاس میں شرکت کریں گے

By

Published : Sep 11, 2020, 12:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر کانگریس صدر اور سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ 12 اور 13 ستمبر کو ریاست میں انتخابی دورے پر رہیں گے۔

مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر کانگریس صدر اور سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ 12 اور 13 ستمبر کو ریاست میں انتخابی دورے پر رہیں گے

ریاستی کانگریس صدر کے میڈیا کوآرڈینیٹر نریندر سلوجہ نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ 12 ستمبر کو دن میں آگر مالوا ضلع کے بڑود میں اجلاس عام سے خطاب کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس ریاستی صدر کمل ناتھ دو روزہ دورے پر انتخابی اجلاس میں شرکت کریں گے

واضح رہے کہ اس کے علاوہ وہ 13 ستمبر کو اندور ضلع کے سانورے اسمبلی حلقے کے تحت آنے والے ارجن برودا میں اجلاس کریں گے۔

ریاست میں عنقریب میں 27 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details