اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور ضمنی انتخابات: ووٹوں کی گنتی پر کانگریس کا اعتراض - صابر اسمبلی حلقے میں ووٹوں

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے صابر اسمبلی حلقے میں ووٹوں کی گنتی کے دوران ای وی ایم کے سیریل نمبر نہ ملنے اور سیل پیک کے معاملے پر کانگریس کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی۔

by election
by election

By

Published : Nov 10, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Nov 10, 2020, 8:10 PM IST

مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کے صابر اسمبلی حلقے کی ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس رہنما نے ای وی ایم مشین کے سیریل نمبر نہ ملنے اور ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹنے کے تعلق سے ہنگامہ کیا۔

ووٹوں کی گنتی پر کانگریس کا اعتراض

کانگریس نے الزان عائد کیا کہ کئی مشیوں میں ہیر پھیر اور گڑبڑی کی گئی ہے۔

وہیں کانگریس امیدوار پریم چند گڈو نے بھی کہا کہ جس طرح سے مشینوں میں گڑبڑی صاف نظر آرہی ہے ہم نے الیکشن افسر کے سامنے اعتراض بھی درج کرایا ہے۔

Last Updated : Nov 10, 2020, 8:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details