ان دنوں ملک کے مخلف ریاستوں کے متعدد علاقوں میں صورتحال بہتر نہیں ہیں،آئے دن فرقہ وارانہ فسادات پیش آرہےہیں،وہیں اندور میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی مداہب کے رہنماؤں نے ایک ساتھ افطارکرکے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی ہے ۔
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نیشنل ہیومن رائٹس انڈیپنڈنٹ جسٹس نامی تنظیم کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ Leaders of Various Religions Attended the Iftar party