بھوپال:ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ریاست میں اب تک 20ہزار 874گائے لمپی وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 18ہزار 351جانوربیماری سے آزاد ہو گئے۔ مردہ جانورں کی تعداد 336درج ہوئی ہے۔ اب تک 17لاکھ21ہزار 585جانوروں کی ٹیکہ کاری ہو چکی ہے۔Hundreds Of Cattle Die Because Of Lampy Disease In Madhya Pradesh
ریاست میں رتلام میں ایک ہزار518،اجین میں ایک ہزار603،نیمچ میں ایک ہزار 159، مند سورمیں ایک ہزار 360، آگر مالوا میں تین سو11، شاجا پورمیں 23، دیوا س میں ایک سو 19،کھنڈوا میں ایک ہزار 547، اندور میں تین سو 55، جھابوا میں سات سو17،دھار میں دو ہزار 554،برہان پور میں چار سو91، علی راج پور میں سات سو 30،کھرگون میں چھ سو16، بڑوانی میں پانچ سو69، بیتول میں دو ہزار 501، ہردا میں ایک ہزار 47، راج گڑھ میں