اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: لڑکی کی خودکشی

پولیس ذرائع کے مطابق' 20 سالہ جیوتی پریہار نے کل اپنےگھر پر ہی یہ انتہائی قدم اٹھایا۔'

مدھیہ پردیش: لڑکی کی خودکشی
مدھیہ پردیش: لڑکی کی خودکشی

By

Published : Feb 29, 2020, 1:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:05 PM IST

مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع کے پوہری سب ڈیویژن کے تحت غازی گڑھ گاؤں میں ایک لڑکی نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق' 20 سالہ جیوتی پریہار نے کل اپنےگھر پر ہی یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

فی الحال گووردھن تھانہ پولیس نے معاملہ درج کرکے خودکشی کی وجوہات کی جانچ شروع کردی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details