اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی خود کشی

مدھیہ پردیش کے کھرگاپور نگر کے وارڈ نمبر ۸ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد پھانسی پر لٹکے پائے گئے۔

By

Published : Aug 23, 2020, 3:31 PM IST

ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی خود کشی
ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی خود کشی

ان پانچ افراد میں ایک چار سال کا بچہ بھی شامل ہے۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ایس پی موقع پر پہنچے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس اس پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

محلوقین میں دھرمداس سونی 62 ، پونے سونی 55 ، منوہر سونی 27 ، سونم سونی 25 اور سانیدھیا 4 شامل ہے۔

دھرمداس سونی جو ویٹرنری اینیمل ہسپتال سے ریٹائرڈ ہوا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details