جس کے بعد کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور بھوپال سے امیدوار دگوجے سنگھ نے سادھوی پرگیہ سنگھ کا خیر مقدم کیا ہے۔
'بھوپال میں سادھوی پرگیہ کا خیر مقدم' - سادھوی پرگیہ
بی جے پی نے بھوپال پارلیمانی سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
digvijay singh
دگوجے سنگھ نے کہا کہ ' میں امید کرتا ہوں کہ یہاں کا پرامن، تعلیم یافتہ اور مہذب ماحول آپ کو پسند آئے گا۔'
انہوں نے کہا کہ ' میں دعا مانگتا ہوں کہ ہم سب سچ اور عدم تشدد کی راہ پر چل سکیں۔'