اردو

urdu

ETV Bharat / state

میاں بیوی نے پھانسی لگاکر خودکشی کی - میاں بیوی نے پھانسی لگاکر خودکشی کی

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جبلپور کے سیہورا تھانہ علاقے میں ایک جوڑے نے نامعلوم اسباب کے سبب پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔

میاں بیوی نے پھانسی لگاکر خودکشی کی
میاں بیوی نے پھانسی لگاکر خودکشی کی

By

Published : Apr 23, 2020, 6:47 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بٹ رنگی گاؤں کے ونود پٹیل اور راگینی پٹیل نامی جوڑے نے گزشتہ شام اپنے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ دونوں کی خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس نے مزید کہا کہ ونود پٹیل 30 برس جبکہ راگینی پٹیل 27 برس کی تھی۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور جانچ شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details