اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nutrition Scam In Madhya Pradeshغذائیت گھوٹالے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش کانگریس کے تمام راکان اسمبلی نے مدھیہ پردیش میں ہوئے غذائی گھوٹالے(Nutrition Scam ) پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کا گھیروں کیا۔کانگریس کے حامیوں نے گورنر کواس سلسلے میں ایک میمورنڈم بھی دیا ۔Congress Protest Against Nutrition Scam

غذائیت گھوٹالے کے خلاف کانگریس کا احتجاج
غذائیت گھوٹالے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

By

Published : Sep 17, 2022, 1:06 PM IST

بھوپال : مدھیہ پردیش کانگریس کے ارکان اسمبلی نے گورنر منگو بھائی پٹیل کو میمورنڈم دیتے ہوئے ان کی توجہ غذائیت اسکام (Nutrition Scam )کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی Congress Protest On Nutrition Scam In Bhopal In Madhya Pradesh۔

گورنر کو دیے گئے میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں غذائیت پر ہوئے کل اخراجات کا پچاس فیصد فنڈ مرکزی حکومت کی جانب سے دیا جاتا ہے۔ یہ ایک سچائی ہے لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے۔گھوٹالے کے انکشاف کے بعد مرکزی حکومت نے مدھیہ پردیش حکومت کو سروے کرنے کے آرڈر جاری کیاہے۔

غذائیت گھوٹالے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

رہاستی حکومت نے مرکزی حکومت کی کسی بھی ہداہت کو نہیں مانی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کہیں نا کہیں گھوٹالہ ہوا ہے۔اس گھوٹالے کو منظر عام پر آنے سے روکنے کے لئے مرکزی حکومت کی ہدایات کے باوجود سروے وغیرہ نہیں کیا جا رہا ہے۔ کانگریس کے رہنماوں کی جانب سے گورنر کو دیے گئے میمورنڈم اس طرح ہے ۔

1- ویمنس اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ محکمہ نئی دہلی نے 11 سے 14 سال کی وہ لڑکیاں جنہوں نے اسکول چھوڑ دیا ہے ان کا سروے کا فارمیٹ اور انسٹرکشن بھیجے ۔لیکن یمنس اینڈ چائلڈ ڈیپارٹمنٹ کو 31/12/2017 تک سروے کرنا تھا۔ لیکن اسے 2022 میں مکمل کیا گیا۔اس کی اہمیت ہی ختم ہو گئی۔اس کا واحد مقصد تھا کہ اس گھوٹالے کو چھپایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Nitin Gadkari on Green Highway دہلی سے گوالیار کا فاصلہ تین گھنٹے میں مکمل ہوگا، نتن گڈکری


2- ویمنس اینڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ نئی دہلی نے خط بھیج کر ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ ڈیسبرسمینٹ لینگڈ انڈیکیٹرس نہیں بھیجنے پر اعتراض کیاتھا

3- نیشنل چلڈرن رائٹس کمیشن نئی دہلی میں نے اسکول محکمہ تعلیم کی 8680 اور محکمہ ویمنس اینڈ چلڈرن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے 217211 سال 2019 - 20 کہ اسکول چھوڑے ہونے والی 11 سے 14 سال کی لڑکیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلی رپورٹ مانگی لیکن محکمہ کی جانب سے اب تک اس سلسلے میں کوئی فہرست جاری نہیں کیا گیا ہے ۔Nutrition Scam In Madhya Pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details