16 مارچ کو اسمبلی اجلاس سے قبل گورنر لال جی ٹنڈن کے خطاب کے بعد فلور ٹیسٹ کیا جانا ہے۔ سی ایم ہاؤس پر کانگریس اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں فلور ٹیسٹ پر بات کی گئی۔
مدھیہ پردیش: سی ایم ہاؤس میں اراکین اسمبلی کی میٹنگ ختم - مدھیہ پردیش نیوز
سی ایم ہاؤس میں کانگریسی اراکین اسمبلی کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ اس میٹنگ میں فلور ٹسٹ کو لے کر بات کی گئی۔
وزیر اعلیٰ کمل ناتھ
فلور ٹیسٹ کے لیے کانگرس مضبوطی کے ساتھ اپنا موقف پیش کرے گی حالانکہ سی ایم ہاؤس میں مسلسل میٹنگز کا دور جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں اور بھوپال میں موجود اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی، جس پر سبھی اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ فلور ٹیسٹ ہو جانے دیجئے، ہم اپنی اکثریت ثابت کردیں گے۔