ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے پریس کانفرنس میں سی اے اے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہاکہ اس قانون کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔
''سی اے اے کی ملک میں کوئی ضرورت نہیں'' - مدھیہ پردیش نیوز
سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ کی پریس کانفرنس کر کہا کہ سی اے اے کی ملک میں کوئی ضرورت نہیں۔ بی جے پی ملک کے مسلمانوں کوخوفزدہ کرنا چاہتی ہے۔
دگ وجے سنگھ پریس کانفرنس
انہوں نے کہا این آر سی بنانے سے اچھا ہے لوگ مانگ کرے کہ روزگار ملے ایسا قانون بنایا جائے۔کیونکہ ہمارے پاس آدھار کارڈ ہے، پین کارڈ تو پھر این آر سی کی کیا ضرورت ہے ہے۔
دگ وجے سنگھ نے کہا اب ہم جی جان لگا کر ہندو مسلم ایکتا کے لئےلڑائی لڑیں گے، جس طرح سے مہاتماگاندھی نے لڑائی کی تھی۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:39 AM IST