اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: دو کانگریسی رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ - بحث لڑائی میں تبدیل

یوم جمہوریہ کے موقع پر اندور میں کانگریس آفس پر دو کانگریسی رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ ہوئی۔

مدھیہ پردیش: دو کانگریسی رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ
مدھیہ پردیش: دو کانگریسی رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ

By

Published : Jan 26, 2020, 2:01 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:23 PM IST

اندور میں وزیر اعلی کمل ناتھ کے پرچم کشائی سے قبل کانگریس آفس میں دو رہنماؤں کے درمیان جم کر مارپیٹ ہوئی، پولیس نے بڑی مشکل سے دونوں رہنماؤں کو الگ کرکے آفس سے باہر نکالا۔

مدھیہ پردیش: دو کانگریسی رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ

اندور میں کانگریس آفس پر کانگریس کے دو رہنماؤں کے درمیان کسی بات پر بحث ہوگئی اور یہ بحث لڑائی میں تبدیل ہوگئی۔ دونوں کے مابین زبردست ہاتھا پائی ہوئی۔ کانگریس رہنما دیویندر سنگھ یادو اور چندو گورجر کو موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے کسی طرح الگ کیا اور آفس سے باہر نکالا۔

Last Updated : Feb 25, 2020, 4:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details