مدھیہ پردیش: کمل ناتھ نے دی دیوالی کی مبارک باد - madhya pradesh cheif minister
ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست کی عوام کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
کمل ناتھ نے دی دیوالی کی مبارک باد
کانگریس کے سینیئر رہنما و مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے دیوالی کے موقع پر ریاست کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیوالی روشنی کا تہوار ہے جو ہماری زندگی میں توانائی اور جوش کو بڑھاتا ہے۔