جبلپور کا دلکش سیاحتی مقام
گرمی کے موسم میں مدھیہ پردیش کے جبلپور میں ان دنوں سیاحوں کی آمد ہے۔ کیونکہ یہاں کا فال اور بھیڑا گھاٹ یہ ایسے مقامات ہیں جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں میں بیتابی نظر آتی ہے۔
جبلپور کا دلکش سیاحتی مقام
دیکھیں ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہد انصاری کی خاص رپورٹ۔۔