کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ سے مقابلہ ہے جس میں سادھوی آگے چل رہی ہے۔
بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر - مدھیہ پردیش
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھو پرگیہ سنگھ ٹھاکر 27 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہی ہے۔
بھوپال: بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر
بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پارٹی کے دفتر میں پارٹی کارکنان کا ہجوم ہے اور خوب خوشیاں منائی جارہی ہے۔