انہوں نے کہا کہ کانگریس کی کم از کم آمدنی منصوبے کا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔
چوہان نے کہا کہ آج 104 روز ہو چکے ہیں اس کے باوجود نہ تو قرض معاف ہوا اور نہ ہی وزیراعلی بدلا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کی کم از کم آمدنی منصوبے کا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔
چوہان نے کہا کہ آج 104 روز ہو چکے ہیں اس کے باوجود نہ تو قرض معاف ہوا اور نہ ہی وزیراعلی بدلا گیا۔
انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں دو لاکھ تک قرض لینے والے کسانوں کی کل قرض کی رقم قریب 48 ہزار کروڑ روپے ہے لیکن ریاست کی کمل ناتھ حکومت نے بجٹ میں صرف پانچ ہزار کروڑ روپے مختص کیا اور کوآپریٹو بینکوں کو 600 کروڑ روپے اور دیگر بینکوں کو 700 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ 48 ہزار کروڑ روپے کے عوض صرف 1300 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔