اردو

urdu

ETV Bharat / state

پرگیہ کے بیان سے بی جے پی متفق نہیں: لوکیندر پراشر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے مدھیہ پردیش کے میڈیا انچارج لوکیندر پراشر نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ناتھورام گوڈسے پر دئے گئے بیان کے لیے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر سے جواب طلب کیا جائے گا۔'

bjp

By

Published : May 16, 2019, 8:16 PM IST

پراشر نے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ 'یہ ان کا (سادھوی ) نجی بیان تھا۔ بی جے پی اس طرح کے کسی بیان سے متفق نہیں ہوسکتی۔'

پرگیہ کے بیان سے بی جے پی متفق نہیں: لوکیندر پراشر

بھوپال پارلیمانی حلقے سے پارٹی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ناتھورام گوڈسے کو محب وطن بتایا ہے۔ اس سلسلے میں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details