اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال: باہر سے آئے لوگوں کو ان کے گھر پہنچانے کی اجازت

بھوپال میں باہر سے آئے نوکری پیشہ اور طالبات کو ان کے گھر پہنچانے کی اجازت پولیس اسٹیشن سے دیکھ کر انہیں اپنی منزل پر پہنچایا جا رہا ہے۔

باہر سے آئے لوگوں کو ان کے گھر پہنچانے کی اجازت
باہر سے آئے لوگوں کو ان کے گھر پہنچانے کی اجازت

By

Published : Apr 9, 2020, 5:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ملازمت اور پڑھائی کیلئے آئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہیں، جواب اس لوگ ڈاؤن کے سبب پریشان ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

کچھ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو کئی لوگوں کو ان کے گھر والوں کی یاد ستا رہی ہے، انہی حالات کے مدنظر اب بھوپال کے پولیس اسٹیشنوں سے باہر کے نوکری پیشہ اور طالبات کو اپنے گھر جانے کی اجازت ایک فارم بھرنے کے بعد دی جارہی ہے۔

پولیس اسٹیشنوں میں گھر جانے کی اجازت لینے آ رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون میں انہیں کھانے پینے سے لے کر اور تمام طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اجازت لینے آنے والوں کا کہنا ہے کی بھوپال کے پولیس اسٹیشنوں میں پولیس کے لوگ ہر طرح سے مدد کر رہے ہیں اور لوگوں کو اچھی طرح سے گائیڈ کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details