اردو

urdu

ETV Bharat / state

سادھوی پرگیہ کوالیکشن کمیشن کا نوٹس - madhya pradesh

الیکشن کمیشن نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو 72 گھنٹے کی انتخابی مہم کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے۔

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر

By

Published : May 5, 2019, 10:17 AM IST

الیکشن کمیشن نے مالیگاؤں بم دھماکے کی اہم ملزمہ اور بھوپال پارلیمانی حلقے سے بی جے پی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے ۔

ٹویٹ

یاد رہے کہ اے ٹی ایس کے سابق چیف شہید ہیمنت کرکرے کے تعلق سے متنازع بیان دینے پر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر پر الیکشن کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئے 72 گھنٹوں تک کسی بھی طرح کی انتخابی سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی تھی لیکن انہوں نے اس کی خلاف ورزی کی۔

الیکشن کمیشن نے سادھوی پرگیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details