مقامی رہنماؤں نے اس کی شکایت حکومت اور ضلع انتظامیہ سے کی اور انہیں گمراہ کیا جس کے بعد انتظامیہ نے شاہد کا گھر منہدم کر کے اس کے گھر والوں کو پریشان کیا۔ Arif Masood on Bhopal Administration اس معاملے پر کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود متاثر اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ عارف مسعود متاثر کے اہل خانہ کو لے کر پولیس کمشنر کے پاس پہنچے اور کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی کے وزیر نے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو اس معاملے میں گمراہ کیا ہے-
Arif Masood on House Demolition: 'بی جے پی رہنماؤں کے کہنے پر انتظامیہ نے شاہد کا گھر منہدم کردیا' - Arif Masood on Bhopal Administration
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے بہاری محلے میں آمنے سامنے رہنے والے پڑوسیوں کی لڑائی نے مذہبی رنگ لے لیا- اطلاعات کے مطابق دراصل آمنے سامنے رہنے والی عورتوں کی بچوں سے متعلق لڑائی ہوئی جس کے بعد ایک پڑوسی نے شاہد پر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا- Arif Masood on House Demolition
رہنماوں کےکہنےپر انتظامیہ نے شاہد کا گھر منہدم کردیا
عارف مسعود نے کہا یہ سب صوبے کا ماحول خراب کرنے کی کوشش ہے کیونکہ یہاں جو بھی ہوا وہ ایک معمولی جھگڑا تھا اور اسے اس طرح پیش کیا گیا جیسے یہ بہت بڑا معاملہ ہو- انہوں نے کہا لوگ عدالت بہت خوب بن رہے ہیں اور خود فیصلے رہے ہیں جب کہ یہ فیصلہ عدالت کو کرنا چاہیے- انہوں نے کہا ہم نے سارے ثبوت پولیس کمشنر کے سامنے پیش کیے ہیں۔ شاہد بے قصور ہے اور اسے جھوٹے الزام میں پھنسایا جا رہا ہے- Arif Masood on House Demolition