اردو

urdu

ETV Bharat / state

راج گڑھ میں بھیانک سڑک حادثہ، چار ہلاک - بھیانک سڑک حادثہ

راج گڑھ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ چھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

راج گڑھ میں بھیانک سڑک حادثہ
راج گڑھ میں بھیانک سڑک حادثہ

By

Published : Jan 28, 2021, 12:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ کے پاچور تھانہ علاقے کے تحت آنے والے اڑن کھیڑی کے قریب اندور کی طرف جاتے ہوئے قومی شاہراہ نمبر تین پر ٹویرا نے ایک کنٹینر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔

راج گڑھ میں بھیانک سڑک حادثہ

اس واقعے میں موقع پر ہی چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چھ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے، تاہم ٹکر مارنے والی ٹویرا کے پرخچھے اڑ گئے۔

گڑھ میں بھیانک سٹک حادثہ

بتایا جارہا ہے کہ صبح کے وقت نیشنل ہائی وے آگرہ ممبئی پر تیز رفتار ٹیورا کار نے کنٹینر کو پیچھے سے ٹکر ماری اور اس میں ناسک جانے والی چار افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ۔

اس واقعے میں موقع پر ہی چار افراد ہلاک

وہیں زخمیوں کو سارنگ پور کے سول ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے تاہم زخمیوں کی حالت بھی سنگین بتائی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details