جھابوا:پولیس کے ذرائع کے مطابق تحصیل ہیڈ کواٹرمیگھ نگر میں ایک کار و جیپ کے مابین ٹکر میں ضلع رتلام کے رہنے والے گوپال گناوا، پیٹل آباد کے رہنے والے رام چند ببیریا اور دھیرج ڈامور کی موت واقع ہو گئی۔ اس حادثے میں دونوں گاڑیوں پر سوار قریب دس لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ سبھی زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد ضلع ہسپتال میں داخلہ کرایا گیا۔
Three Killed In Accident: جیپ کار کی ٹکر میں تین افراد کی موت، دس زخمی - تین لوگوں کی موت
مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع میں آج کار اور جیپ کے مابین زوردار ٹکر میں تین لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ 3 killed, 10 injured as jeep collides with Car in Madhyapradesh
جیپ کار حادثہ میں تین افراد کی موت، دس زخمی
یو این آئی
یہ بھی پڑھیں:Man's Private Part Burnt by Villagers: فحش حرکات کرنے پر پرائیویٹ پارٹ میں لگا دی آگ