اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں 20 نئے مثبت کیسز - ladakh corona

مرکزی علاقہ لداخ میں گزشتہ روز 20 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت یایا گیا جن میں سے 17 کا تعلق ضلع کرگل سے ہے جبکہ 3 لیہہ کے رہنے والے ہیں۔

لداخ میں 20 نئے مثبت کیسز
لداخ میں 20 نئے مثبت کیسز

By

Published : May 29, 2020, 12:58 PM IST

واضح رہے کہ لداخ میں اب تک کورونا وائرس کے کل مریضوں کے تعداد 74 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 43 صحتیاب ہو کر ہسپتال سے رخصت ہوئے۔ تاہم 31 ابھی زیر علاج ہیں۔

لداخ کے کمشنر سیکریٹری برائے صحت رگزن سمفل نے مثبت پائے گئے کیسز کی تصدیق کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ لداخ میں کووونا وائرس کے 20 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ سترہ مریض کرگل سے ہیں اور دیگر تین لیہہ سے بتائے جا رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ لداخ میں اب تک ایک دن میں سب سے ذیادہ مثبت کیسیں سامنے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details