شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں Soldier Shoots Self Dead in Kupwara ایک فوجی نے کیمپ کے اندر خود کو گولی مار کرSoldier Allegedly Shot Himself Dead خودکشی کر لی۔
اطلاعات کے مطابق حوالدار رینک کا سپاہی جس کی شناخت شنڈے سندیپ ارجن Identified as Shinde Sandeep Arjun کے نام سے ہوئی ہے جو ڈرنگیاری چوکیبل posted at Drangyari Chowkibalمیں تعینات تھا اس نے صبح ساڑھے چار بجے کے قریب اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی اگر چہ اسے سرینگر کے فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
حکام نے 38 سالہ فوجی اہلکار کی جانب سے خودکشی کرنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے یہ انتہائی قدم کس وجہ سے اٹھایا۔